اسلام کی جنگ کس سے ہے ؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i349776-اسلام_کی_جنگ_کس_سے_ہے
مولائے کائنات امام ‏علی ابن ابی طالب علیہ السلام نےتین گروہوں سے تین بڑی جنگیں لڑیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۳ Asia/Tehran
  • اسلام کی جنگ کس سے ہے ؟

مولائے کائنات امام ‏علی ابن ابی طالب علیہ السلام نےتین گروہوں سے تین بڑی جنگیں لڑیں۔

- جنگ جمل

ناکثین سے یعنی اشرافیہ اور سرمایہ دار طبقہ سے

- جنگ صفین

قاسطین سے یعنی اہل نفاق دین کے نام لیوا دنیا پرست لبرلز اور سیکولرز سے

- جنگ نہروان

مارقین سے یعنی بےشعور اور بےبصیرت دین داروں سے

آج بھی اصل اسلام کی جنگ انہی تین طبقات سے ہے۔