حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔
منتخب صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ میں آپ کی جانب سے ملنے والے مینڈیٹ کو اپنی گردن پر ایک سنگین طوق سمجھتا ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کی باتیں سنوں گا اور ان پر عمل کروں گا۔
مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں زائرین کی بڑی تعداد کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
ایران ایک مسلمان ملک ہے جہاں روزمرہ کی زندگی میں جا بجا محمد و آل محمد بالخصوص باب مدینة العلم علی مرتضی (ع) کے نام اور انکے ذکر کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے!
آج تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کی شب شہادت اور شب قدرہے۔
ایران اسلامی میں پہلی شب قدر کے اعمال کورونا کے حوالے سے جاری کیے جانے والے حفظان صحت کے پروٹوکول کی مکمل پابندی کے ساتھ انجام دئے گئے جن میں ملک بھر کے عوام نے شرکت کی -
قرآن مجید میں حقیقی زندگی کے کیا معنی بیان ہوئے ہیں؟ ایک حقیقی زندگی رکھنے والے انسان اور عام انسان میں کیا فرق ہونا چاہیئے؟
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں عید سعید غدیر کے پر مسرت اور مبارک موقع پر انجمن غلامان سیدہ زینب لکھنؤ کے زیر اہتمام ایک محفل مقاصدہ کا اہتمام کیا گیا۔
ایران کے مختلف شہروں اور علاقوں میں عید غدیر کے موقع پر بڑے خوبصورت اور مؤثر انداز میں واقعۂ غدیر کی منظر کشی کی جاتی ہے۔ اس گیلری میں آپ صوبۂ کرمانشاہ میں ہونے والی شانداز منظرکشی کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ