امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی آمادگی
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i350134-امام_زمانہ_علیہ_السلام_کے_ظہور_کی_آمادگی
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ Asia/Tehran
  • امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کی آمادگی

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

تم لوگوں میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ امام مہدی علیہ السلام کے خروج کے لئے اسلحہ فراہم کرکے تیار رہے خواہ وہ ایک تیر ہی کیوں نہ ہو کیونکہ جب اللہ تعالیٰ تمہاری نیت دیکھ لے گا توہوسکتا ہے کہ وہ تمہاری عمر میں اتنا اضافہ فرمادے کہ تم اُن کے عہد خروج و ظہور کو پالو اور امام مہدی علیہ السلام کے اعوان و انصار میں شامل ہوجاؤ۔

غیبت نعمانی،بحارالانوار:ج12:ص:405