معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i351441-معصومہ_کی_آمد_پر_قم_اور_مشہد_میں_عظیم_الشان_جشن_تصاویر
11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ Asia/Tehran
  • معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر