حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی وصیت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i355894-حضرت_امام_زین_العابدین_علیہ_السلام_کی_وصیت
امام سجاد علیہ السلام نے امام باقر علیہ السلام کو اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا:
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸ Asia/Tehran
  • حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی وصیت

امام سجاد علیہ السلام نے امام باقر علیہ السلام کو اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا:

میں تمہیں وہی وصیت کرتا ہوں جو میرے بابا نے مجھے اور ان کے والد نے انہیں اپنی شہادت کے وقت کی اور وہ یہ ہے:

یا بنی: ایاک و ظلم من لا یجد علیک ناصرا الا اللہ

ہرگز اس شخص پر ظلم نہ کرنا جس کا خدا کے علاوہ کوئی یار و مددگار نہ ہو

حوالہ:

باب الظلم، حدیث5، ص، 331، ج، 2

 ** بے شک آئمہ اطہار علیہ السلام سے منسوب تمام  نصیحتیں اور وصیتیں امت رسول اللہ (ص) کی اصلاح و فلاح کے لئے ہیں اور وہ خود ہر گناہ و معصیت، ظلم و خطا سے مبرہ ہیں**