Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ Asia/Tehran
  • گنہگار آنکھ کا انجام

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

 مَن مَلاَ عَینَهُ مِن حَرامٍ مَلاَ اللّهُ عَینَهُ یَومَ القِیامَهِ مِنَ النّارِ إلّا أن یَتُوبَ وَ یَرجِعَ.

جو بھی اپنی آنکھ کو حرام سے پر کرے گا اللہ تعالی قیامت کے روز اس کی آنکھ کو جہنم کی آگ سے پر کرے گا مگر یہ کہ توبہ کرے اور اپنے اس عمل سے پلٹ جائے۔
بحارالانوار ج 76ص 334

ٹیگس