عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱ Asia/Tehran
پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔
عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام "وحدت سحر" یہ پروگرام ایران کے وقت کے مطابق 20:30 پر یش کیا جاۓ گا۔
نشر ہونے کی تاریخ 9 اور 10 ستمبر۔