جہاد کی فضیلت
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۰ Asia/Tehran
امیر المومنین ع علی علیه السّلام فرماتے ہیں :
إنَّ الجِهادَ بابٌ مِن أبوابِ الجَنَّةِ فَتَحَهُ اللَّهُ لِخاصَّةِ أوليائِهِ.
جہاد جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے جسے اللہ نے اپنے خاص دوستوں کے لئے کھولا ہے۔
نہج البلاغه، خطبه ۲۷