کچھ الگ انداز میں وصی مصطفیٰ (ص) کو یاد کیا گیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i365981-کچھ_الگ_انداز_میں_وصی_مصطفیٰ_(ص)_کو_یاد_کیا_گیا_ویڈیو
ایران کے صوبے البرز کے صدر مقام کرج شہر میں شب ہائے قدر اور وصی رسول خدا، امیر المونین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی زندگی کے بعض گوشوں بالخصوص آپ کی مناجات اور وقت شہادت کی منظر کشی کی گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱ Asia/Tehran