Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴ Asia/Tehran
  • عقل کی دشمن؟

حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا :

 الھوی عدو العقل.

ترجمہ:
ہوا و ہوس عقل کی دشمن ہے۔

حوالہ:
عیون الحکم ص61
غرر الحکم ص27
بحار الانوار ج1 ص130
مستدرک الوسائل ج11ص212

ٹیگس