سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ :
ابرکرم - ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا ع کا خصوصی لائیو پروگرام
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲ Asia/Tehran
ولادت فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہ السلام کی مناسبت پرمشہد مقدس سے سحر عالمی نٹ ورک کا خصوصی لائیو پروگرام 1،2،3 جولائی کو شام 18:00 بجے ایران کے وقت کے مطابق پیش کیا جارہا ہے۔