SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

اشعار علامہ اقبال

  • تہران یونیورسٹی میں یوم علامہ اقبال کی تقریب

    تہران یونیورسٹی میں یوم علامہ اقبال کی تقریب

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    تہران یونیورسٹی کے فردوسی ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ

  • شاعر مشرق علامہ اقبال کا 147واں یوم پدائش، ایرانی سفیر کا خاص  پیغام

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 147واں یوم پدائش، ایرانی سفیر کا خاص پیغام

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۸

    پاکستان میں آج ہفتہ کو شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو سینتالیس واں یوم پیدائش منایا گیا۔

  • ہندوستان: دہلی یونیورسٹی کے نصاب سے علامہ اقبال سے متعلق باب ختم کئے جانے کی تیاری

    ہندوستان: دہلی یونیورسٹی کے نصاب سے علامہ اقبال سے متعلق باب ختم کئے جانے کی تیاری

    May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵

    ہندوستان میں دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے نصاب سے علامہ اقبال سے متعلق ایک باب ختم کئے جانے کی تحریک منظور کرلی ہے۔

  • حریم تیرا خودی غیر کی معاذ اللہ!...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    حریم تیرا خودی غیر کی معاذ اللہ!...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵

    شاعر مشرق، فخر برصغیر علامہ اقبال نے اپنے اشعار میں خودی یا معرفت نفس پر خاصی توجہ دی ہے اور مختلف انداز میں بشر کو اس حقیقت کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ درج ذیل چند اشعار میں بھی علامہ نے خودی کو بڑے دلچسپ انداز میں موضوع گفتگو بنایا ہے۔

  • جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    اینٹوں اور پتھروں کی دنیا میں تو صرف اینٹ اور پتھر ہی کا نیا جہان سجایا جا سکتا ہے مگر نئے نظام اور نئے افکار کے حامل جہان کو صرف نئے انسانی خیالات و افکار سے ہی سجایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ملاحظہ ہو علامہ اقبال کے چند ایک اشعار۔

  • نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    نسوانیت زن کا نگہباں ہے فقط مرد...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹

    ایک خاتون کی صحیح معنیٰ میں حفاظت صرف اُس کا شوہر ہی کر سکتا ہے اور اسکی نسوانیت ایک غیرت دار شوہر کے زیر سایہ ہی باقی رہ سکتی ہے، اسی مفہوم کو علامہ اقبال نے بڑی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اشعار میں پرویا ہے، ملاحظہ ہو!

  • ہوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رسوائی...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    ہوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رسوائی...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴

    انسان کی خود شناسی اور خود معرفتی کی اہمیت اور خودی سے نابلد اقوام کے انجام کے سلسلے میں علامہ اقبال کیا فرماتے ہیں، ملاحظہ ہوں چند اشعار وضاحت کے ہمراہ۔

  • علامہ اقبال پر کتاب کی رونمائی

    علامہ اقبال پر کتاب کی رونمائی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ...گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قند، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)

    ...گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے وہ قند، شعر/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳

    مغربی مفہوم کی حامل آزادیِ نسواں کے حوالے سے علامہ اقبال کے معنیٰ دار اشعار وضاحت کے ساتھ ملاحظہ ہوں۔

  • وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ...، شعر/ علامہ اقبال (ویڈیو)

    وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ...، شعر/ علامہ اقبال (ویڈیو)

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵

    زن (خاتون) کے وجود کی عظمت و حیثیت کو علامہ اقبال نے اپنے چند اشعار میں نہایت دلکش انداز میں پروایا ہے، ملاحظہ فرمائیے!

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار
    ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار
    ۱ hour ago
  • دشمنوں کو مسلسل علم، ترقی اور پیشرفت سے جواب دیتا ایران، 23 نئی فارماسیوٹیکل مصنوعات کی نقاب کشائی
  • پاکستان کی بجلی پیداوار میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دریاؤں کا کیا کردار ہے؟
  • ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف بے بنیاد الزامات: آئی اے ای اے کے سربراہ پر صیہونی دباؤ کا اثر
  • غزہ: ہسپتالوں کے بجلی کے جنریٹر صیہونی حملوں کی زد میں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS