-
شاعر مشرق علامہ اقبال کو تہران میں خراج عقیدت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶شاعر مشرق علامہ اقبال کی یاد میں تہران میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گيا جس کی تفصیلات حسام الدین مہاجری بتا رہے ہيں
-
لاہور میں علامہ اقبال کی یاد میں تقریبات+ رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹لاہور سے ہمارے رپورٹر تنویر احمد کی خاص رپورٹ۔
-
یومِ اقبال پر پاکستان اور ہندوستان میں مختلف تقریبات کا اہتمام
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو اڑتالیسواں یوم پیدائش منایا جارہا ہے
-
لکھنؤ میں عالمی اردو کانفرنس، یاد کئے گئے علامہ اقبال، اردو کے ساتھ سوتیلے رویے پر غم و غصہ کا اظہار+ رپورٹ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹لکھنؤ میں منعقدہ عالمی اردو کانفرنس میں ملک بھر کے اردو ادیب، شاعر، محقق اور ماہرین نے شرکت کی۔ کانفرنس کا خصوصی حصہ علامہ محمد اقبال کی شخصیت اور ان کے افکار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مختص کیا گیا۔ لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی خاص رپورٹ۔
-
جشنِ اقبال 2025 (سحر ٹی وی اردو پر لائیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا۔ ایران کے وقت کے مطابق شام 17:30 بجے
-
پاکستان: علامہ اقبال کا 148 واں یومِ ولادت، لاہور میں مزارِ اقبال پر پُروقار تقریب
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵آج شاعر مشرق اور مفکر اسلام کا 148 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں مزار اقبال پر ایک پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
جشنِ اقبال 2025 — اقبال کے افکار، ایرانی اور پاکستانی ثقافت کا حسین امتزاج، سحر ٹی وی اردو پر لائیو نشر ہو گا
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری کے زیرِ صدارت لاہور میں "جشنِ اقبال 2025" کے عنوان سے ایک روح پرور ثقافتی تقریب منعقد کی جا رہی ہے، جس میں علامہ محمد اقبالؒ کے افکار اور ایران و پاکستان کے دیرینہ ثقافتی رشتے کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔
-
"بک ڈپلومیسی اور فکر اقبال" 12 نومبر کو تہران میں شاعر مشرق کی یوم پیدائش پر ادبی نشست
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر تہران میں ادبی نشست، 12 نومبر کو ہوگی۔
-
علامہ اقبال کے اشعار اور افکار دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کے لیے مشعلِ راہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی 86 ویں برسی آج پاکستان میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
علامہ اقبال کے فلسفے اور شاعری کا جائزه
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ