-
بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت، بی این پی کے ایک رہنما کا گھر نذر آتش، 7 سالہ بچی کی موت
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہروں میں شدت اور وسعت آگئی ہے جس کے دوران بی این پی کے ایک رہنما کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا۔
-
بنگلہ دیش: چٹاگانگ میں غیر معینہ مدت کے لئے ہندوستانی ویزا خدمات معطل
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴بنگلہ دیش میں بدامنی کے حالات کے پیش نظر چٹاگانگ میں واقع ہندوستانی ویزا سینٹر میں ویزا خدمات غیر معینہ مدت کے لئے معطل کردی گئی ہیں۔
-
بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں ایک ہندو فیکٹری ورکر کو توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزارت خارجہ میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی طلبی، ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی سلامتی کا مطالبہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰ہندوستان نے ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کو دھمکیوں اور بنگلہ دیشی لیڈروں کے ہند مخالف بیانات پر بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کو طلب کر کے اپنے مشن کی سلامتی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سوڈان میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ، 6 بنگلہ دیشی امن فوجی ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳سوڈان کے ایک علاقے میں اقوام متحدہ کی عمارت پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں اس کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے، مارے گئے فوجیوں کا تعلق بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے۔
-
ہندوستان: اڈیشہ میں قبائلی عورت کے قتل کے بعد تشدد، 188 خاندان جان بچا کر گاؤں سے بھاگ گئے
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱اوڈیشہ کے ملکان گیری ضلع کے گاؤں "ایم وی 26" میں دسمبر کے شروع میں ایک عورت کے قتل کے بعد خوفناک تشدد پھوٹ پڑا تھا، اس کے بعد گاؤں کے سارے لوگ جان بچا کر بھاگ گئے اور اب یہ گاؤں مقامی لوگوں کے مطابق "بھوت گاؤں" لگنے لگا ہے۔
-
بنگلہ دیش: عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد تشدد شروع، آزاد امیدوار پر فائرنگ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد تشدد شروع ہوجانے اور ایک ازاد امیدوار پر فائرنگ کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش میں آئندہ بارہ فروری کو عام انتخابات کرائے جائیں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لئے آئندہ بارہ فروری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران ڈی ایٹ میں سرگرم
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲ایران کی تجارتی ترقی تنظیم کے سربراہ نےایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود، ایران ڈی ایٹ فریم ورک کے دائرے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔