نوعمر ایرانی موجدوں نے دوہزار پچیس کے جنوبی کوریا کے بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈل اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنا ہے۔
نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو پچيس رن سے شکست دے دی۔
ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔
بنگلورو ہند نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ہندوستان کی پوری ٹیم چھالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ نیٹو عالمی امن اور استحکام کےلیے خطرہ ہے, امریکی زیرقیادت فوجی بلاک یورپ اور ایشیا میں گڑبڑ کرنا بند کرے۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کی تجربہ کار ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ہرا دیا۔
نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بغیر دو ریاستی حل ممکن نہیں ہے۔
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرے کر کے نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ ہار گئی لیکن سیریز جیت لی ۔