ایران کی قومی فٹ سال ٹیم کی ایشیا میں پہلی پوزیشن برقرار
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i295030-ایران_کی_قومی_فٹ_سال_ٹیم_کی_ایشیا_میں_پہلی_پوزیشن_برقرار
ایران کی قومی فٹ سال ٹیم ایشیا میں پہلی اور دنیا میں چھٹی پوزیشن پر آ گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵ Asia/Tehran
  • ایران کی قومی فٹ سال ٹیم کی ایشیا میں پہلی  پوزیشن برقرار

ایران کی قومی فٹ سال ٹیم ایشیا میں پہلی اور دنیا میں چھٹی پوزیشن پر آ گئی ہے۔

تازہ ترین بین الاقوامی رینکنگ کے مطابق، ایران کی قومی فٹ سال ٹیم ایشیا میں پہلی اور دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔.

عالمی فٹ بال فیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، دنیا کی سب سے بڑی قومی فٹ سال ٹیموں کی فہرست میں برازیل، اسپین، روس، ارجنٹائن اور اٹلی کی ٹیمیں پہلی، دوسری، تیسری، چوتھی اور پانچویں پوزیشن پر ہیں.

ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے اس فہرست میں 1593 پوائنٹس کے ساتھ چھٹی پوزیشن اپنے نام کرلی ہے.