ایران کی ساحلی فٹ بال ٹیم کی عالمی سطح پر تیسری پوزیشن
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i335988-ایران_کی_ساحلی_فٹ_بال_ٹیم_کی_عالمی_سطح_پر_تیسری_پوزیشن
عالمی رینکنگ میں ایرانی ساحلی فٹ بال ٹیم کی تیسری پوزیشن برقرارہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳ Asia/Tehran
  • ایران کی ساحلی فٹ بال ٹیم کی عالمی سطح پر تیسری پوزیشن

عالمی رینکنگ میں ایرانی ساحلی فٹ بال ٹیم کی تیسری پوزیشن برقرارہے۔

عالمی ساحلی فٹ بال یونین نے ستمبر کے مہینے میں دنیا کی سب سے بہترین ٹیموں کی فہرست کا اعلان کیا جس میں ایرانی ٹیم تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی ہے.

عالمی ساحلی فٹ بال یونین کی نئی رینکنگ کے مطابق، ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم 2413 پوائنٹس کے ساتھ دنیا میں تیسرے نمبر پر اور ایشیا میں پہلی پوزیشن پر ہے.

اس فہرست میں برازیل،پرتگال اور اٹلی کی ٹیمیں بالترتیب 3613، 2604 اور 2129 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، دوسری اور چوتھی پوزیشن پر ہیں.