ایران عالمی والی بال لیگ کا میزبان
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i340567-ایران_عالمی_والی_بال_لیگ_کا_میزبان
اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہر شعبے میں خاطر خواہ ترقی و پیشرفت کی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴ Asia/Tehran
  • ایران عالمی والی بال لیگ کا میزبان

اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہر شعبے میں خاطر خواہ ترقی و پیشرفت کی ہے۔

ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان کے کھیل اور نوجوانوں کے امور کے نائب صدر کیومرث پورایراندوست نے کہا ہے کہ 2019 کے عالمی والی بال لیگ مقابلے ارومیہ میں منعقد ہوں گے.

کیومرث پورایراندوست نے کہا کہ آئندہ سال ایران کے شمال مغربی صوبے مغربی آذربائیجان کا دارالحکومت، بین الاقوامی والی بال لیگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔