ایرانی پہلوان نے سونے کا تمغہ جیت لیا
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i345136-ایرانی_پہلوان_نے_سونے_کا_تمغہ_جیت_لیا
ایرانی پہلوان حسن یزدانی نے بلغاریہ میں جاری فری اسٹائل کشتی کے مقابلے میں اپنے حریف کو شکست دے کے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹ Asia/Tehran
  • ایرانی پہلوان نے سونے کا تمغہ جیت لیا

ایرانی پہلوان حسن یزدانی نے بلغاریہ میں جاری فری اسٹائل کشتی کے مقابلے میں اپنے حریف کو شکست دے کے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

 بلغاریہ میں جاری بین الاقوامی ڈینکلوف کپ میں چھیاسی کلوگرام کے ایونٹ میں شریک ایرانی پہلوان حسن یزدانی نے اپنے حریف کو پانچ کے مقابلے میں سولہ پوائنٹ سے ہرا دیا۔ایران کے حسن یزدانی اور پرویز ہادی نے اپنے اپنے ایونٹ کے تمام مقابلے جیتنے کے بعد فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ایرانی پہلوان رضا یزدانی نے بھی دینکلوف کپ کے ستانونےکلو کر ایونٹ میں روسی پہلوان کو شکست دے کر کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔