ایرانی ریفریز کا عالمی تائیکوانڈو مقابلوں کیلئے انتخاب
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i347101-ایرانی_ریفریز_کا_عالمی_تائیکوانڈو_مقابلوں_کیلئے_انتخاب
دو ایرانی ریفریز مانچسٹر میں منعقد ہونے والے 2019 عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں فرائض انجام دیں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ Asia/Tehran
  • ایرانی ریفریز کا عالمی تائیکوانڈو مقابلوں کیلئے انتخاب

دو ایرانی ریفریز مانچسٹر میں منعقد ہونے والے 2019 عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں فرائض انجام دیں گے۔

عالمی تائیکوانڈو فیدریشن کے مطابق، دو ایرانی ریفریزحافظ مہدوی اورشہرام اربابی، مانچسٹر میں منعقد ہونے والے 24 ویں عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں فرائض سرانجام دیں گے۔

24 ویں عالمی تائیکوانڈو مقابلے 15 سے 19 مئی2019  تک برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں منعقد ہوں گے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی تائیکوانڈو ٹیم بھی ہونے والے مقابلوں میں شرکت کرے گی۔