ایرانی ٹیم پرسپولس، ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i382700-ایرانی_ٹیم_پرسپولس_ایشیا_میں_پہلے_نمبر_پر_آگئی
ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس کو درجہ بندی کے لحاظ سے ایشیا کی بہترین ٹیم قرار دیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹ Asia/Tehran
  • ایرانی ٹیم پرسپولس، ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی

ایران کی فٹبال ٹیم پرسپولیس کو درجہ بندی کے لحاظ سے ایشیا کی بہترین ٹیم قرار دیا گیا ہے۔

فوٹی ریکنگز سائٹ کی جاری کردہ درجہ بندی کے مطابق ایران کی پرسپولیس ٹیم سب سے زیادہ پوائٹس حاصل کرنے والی ٹیم کی حیثیت سے ایشیائی ٹیموں میں پہلے نمبر پر آگئی ہے۔

فوٹی ریکنگز کی درجہ بندی ، ایشیائی ٹیموں کے پچھلے چار برس کے ریکارڈ کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی ٹیم پرسپولیس پچھلے تین برس کے دوران دوبار ایشین لیگ کا فائنل کھیل چکی ہے