روس: اسکی کےمقابلوں میں ایرانی ٹیم کی عمدہ کارکردگی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i420480-روس_اسکی_کےمقابلوں_میں_ایرانی_ٹیم_کی_عمدہ_کارکردگی
روس کے اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰ Asia/Tehran
  • روس: اسکی کےمقابلوں میں ایرانی ٹیم کی عمدہ کارکردگی

روس کے اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

سحر نیوز/ ایران: رپورٹ کے مطابق، ایران کی لڑکیوں کی ٹیم میں مریم کیا شمشکی نے چوہتر کھلاڑیوں میں پچیسویں پوزیشن جبکہ لڑکوں کی ٹیم میں نیما بہا نے اڑتیسویں پوزیشن حاصل کی۔  ان مقابلوں میں قزاقستان، صربیہ، کروئیشیا، ایران اور روس کی ٹیمیں شامل ہیں ۔ 

باقر کلہر ایران کی ٹیم کے کوچ ہیں جبکہ ٹیم کی سربراہی معصومہ کلہر کر رہی ہیں۔