-
مصنوعی ذہانت کا کمال، کورونا میں اب آر ٹی، پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵سائنس دانوں نے ایک ایسا مصنوعی ذہانت سسٹم تیار کیا ہے جس سے کورونا میں مروجہ ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
-
آسٹریلیا: 30 خواتین نے اسلام قبول کرلیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷آسٹریلیا میں 30 خواتین نے فلسطینیوں کے حوصلے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
آئی سی سی عالمی کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 رن سے شکست دی، عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲ہندوستان میں جاری آئی سی سی عالمی کپ کا 24 واں میچ آج آسٹریلیا اور نیدرلنڈ کے درمیان کھیلا گیا اور آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 کی بھاری شکست دے کر عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲ہندوستان میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بنگلورو کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔
-
کرکٹ عالمی کپ میں آسٹریلیا کی لگاتار دوسری شکست
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں آج جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 134 رنوں سے شکست دے دی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹ہندوستان کے شہر لکھنو میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی نیو کلیئر آبدزوں کی معلومات شیئر کر دیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیو کلیئر آبدزوں کی کلاسفائیڈ معلومات آسٹریلیا کی کاروباری شخصیت کو دی ہیں۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ کو جاری رکھنے اور مزید پیچیدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔
-
مزید ہتھیار فراہم کیے جائیں، یوکرین کی درخواست
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱کیف نے ایف 18 جنگی طیارے آسٹریلیا سے یوکرین منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات منظرعام پر، امریکہ تل ابیب سمیت اپنے اتحادیوں کی بھی جاسوسی کر رہا ہے
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات منظر عام پر آنے سے امریکہ کے انٹیلی جنس حلقوں اور واشنگٹن کے اتحادیوں میں بری طرح ہل چل مچ گئی ہے۔