-
بحرین میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴آل خلیفہ کے فوجیوں نےگذشتہ ایک برس سے الدراز کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
-
بحرین میں حکومت کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹بحرینی عوام نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے فوجی محاصرے کے خلاف احتجاج جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں
-
بحرین: الدراز کےعلاقے میں نماز جمعہ پر پابندی
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰بحرین کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے محصور علاقے الدراز میں ماہ رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ ادا کئے جانے سے روک دیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف جاری احتجاجات
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۰بحرین میں اس ملک کے نامور عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے جاری ظالمانہ اقدامات
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۸بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی وحشیانہ اور جارحانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہیں اور بحرین کی کٹھ پتلی عدالت نے پانچ دیگر سیاسی قیدیوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے-
-
بحرین میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶بحرینی عوام، اپنے مذہبی پیشوا کے خلاف آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
عوامی انتفاضہ کے مقابلے میں آل خلیفہ کی ناتوانی
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰بحرین کے علما اور چودہ فروری انقلاب کے جوانوں کےاتحاد نے دو الگ الگ بیان جاری کر کے اس ملک کے جید عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف ہر طرح ممکنہ فیصلے کے مقابلے کو واجب قرار دیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف اور بحرین کے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے
-
بحرینی عوام پر آل خلیفہ حکومت کے تشدد میں شدت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸بحرین کی عدالتوں نے سیاسی شخصیات اور کارکنوں کے خلاف نئے ظالمانہ فیصلے صادر کئے ہیں۔ اس ملک میں سیاسی شخصیات کی شہریت ختم کرنے اور ان کو گرفتار کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بحرین میں کار ریسنگ مقابلوں کے انعقاد کے موقع پر شدید مظاہرے
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے اس مقام پر شدید مظاہرے کئے ہیں کہ جہاں فارمولہ ون کار ریسنگ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے-