بحرین کی انسانی حقوق تنظیم میں خواتیں اور بچوں کے امور کے شعبہ کے سربراہ نضال السلمان کو منگل کے دن منامہ ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے اس ملک کے ایک اور انقلابی شہری اور مداح اہلبیت مہدی سہوان کی چھے سال کی قید کی سزا کی توثیق کر دی۔
بحرین کے سرکردہ سیاسی و مذہبی رہنما اور جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان نے شاہی حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کی جیل میں ایذاؤں کے نتیجے میں شہید ہونے والے بحرینی شہری محمد سہوان کے جلوس جنازہ پر حملہ کر دیا۔
بحرین کی عدالت نے انقلابیوں کے خلاف اپنی سخت گیر پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اور عالم دین شیخ عیسی المومن کو تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی کسی بھی طرح کی بے حرمتی کئے جانے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
بحرین میں جب سے عوامی انقلابی تحریک شروع ہوئی ہے، سرکاری اداروں میں تقریبا چار ہزار غیر ملکیوں کو ملازمت دی گئی ہے-
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک اور نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
بحرین کے شہر البلادالقدیم کے باشندوں نے دوکانوں اور سرکاری دفاتر پر پوسٹر اور اعلامئے چسپاں کر کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ منگل کو ہڑتالوں اور سول نافرمانی کی تحریک میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں -