-
سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجیوں اور ہتھیاروں کی روانگی کا اجازت نامہ جاری
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰پنٹاگون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وزارت جنگ کے سرپرست مارک ایسپر نے سعودی عرب کے لئے مزید امریکی فوجی اور جدید ترین ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
سرزمین وحی پر اب امریکی فوجی مارچ کریں گے
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان نے سرزمین وحی پرامریکی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔
-
پاکستان کی فضا " شیخ زکزکی کو رہا کرو" کے نعروں سے گونج اٹھی
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت اس ملک کے کئی علاقوں اور شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔
-
امریکا نئے صداموں کو اسلحے کی فروخت بند کرے: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولیعہد نے انصار اللہ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲سعودی عرب کے ولیعہد نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنماؤں کے پاس متعدد یمنی قبائل کے عمائدین کو بھیج کر معاہدے کی اپیل کی ہے ۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
قطر کے خلاف سعودی عرب کی صف سے اردن کی علیٰحدگی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے زید اللوزی کو قطر میں اردن کا نیا سفیر معین کیا ہے اور امیرِ قطر شیخ تمیم نے سعود بن ناصر بن جاسم آل ثانی کو اردن میں اپنا سفیر بنایا ہے۔
-
سعودی ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹یمنی افواج نے ایک بار پھر جنوبی سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے اور ملک خالد ائیر بیس پر ڈرون اور میزائل حملے کرکے ، پروازوں کی رفت و آمد معطل کردی
-
سعودی عرب کے دہشت گردانہ منصوبوں کا راز فاش
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱سی آئی اے کے ایک سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے ایسے تین شہریوں کو قتل کر دیا ہے جنھیں یہ علم تھا کہ آل سعود حکومت کے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ کتنے گہرے تعلقات ہیں۔
-
یمن: حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے حجہ میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے میزائل اور کتیوشا راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ دوسری جانب باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے فوجیوں نے جنوب کی عبوری کونسل کے سیکڑوں عناصر کو تربیت کے لئے یمن سے باہر منتقل کر دیا ہے۔