-
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
سعودی عرب کے نجران علاقے میں یمنی فوج کے ٹھکانے پر سعودی اتحاد کا ناکام حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں قائم یمنی فوج کے ایک ٹھکانے پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا، میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۳سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی کو سزائے موت دینے کی تیاری پر پوری دنیا میں ہنگامہ مچا ہوا ہے ۔
-
سعودی عرب، کمسن بچے کو سزائے موت کی تیاری، آل سعود کا وحشی چہرا دنیا پر عیاں + ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷سعودی عرب میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کی وجہ سے 13 سال کی عمر میں گرفتار کئے گئے بچے کو سزائے موت دینے کی تیاریاں پوری ہو گئی ہیں ۔
-
یمنی جیالوں نے امریکی ڈرون مار گرایا ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶یمنی عوام کے خلاف قبیلۂ آل سعود کے ہاتھوں استعمال ہونے والا ۵۴ امریکی ڈرون،حوثی مجاہدوں کے راکٹ کا نشانہ بنا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ڈرون کی قیمت میلین ڈالر ہے۔
-
یمنی فوج کی سعودی شہر نجران تک پیشقدمی
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴یمن کے وزیردفاع نے کہا ہے یمنی فوج سعودی عرب کےجنوبی شہر نجران اور اس کے ہوائی اڈے کے بالکل قریب تک پہنچ چکی ہے۔
-
امریکا قرارداد 2231 کی من مانی تشریح نہیں کرسکتا، ایران
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کرنے کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ممالک اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی کی تشریح دوسروں پر مسلط کریں۔
-
تو پھر سعودی عرب پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ... + مقالہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں موجود نہیں ہیں اور اگر ہم یمن میں ہوتے تو ریاض پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ۔
-
نام نہاد خادم حرمین شریفین اور مقدس مقامات کا بے جا استعمال + مقالہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰سعودی عرب نے مئی کے آخر میں مکہ مکرمہ میں تین اجلاس منعقد کئے ۔
-
ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب کو نوازنے کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۲امریکی صدر ٹرمپ ان دنوں سعودی عرب سے مالی مفادات حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب کو نوازنے میں سرگرم ہو گئے ہیں۔