SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • الحدیدہ میں جنگ بندی پر عمل در آمد شروع

    الحدیدہ میں جنگ بندی پر عمل در آمد شروع

    Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰

    یمن کے متحارب گروہوں کے مابین سویڈن میں ہونے والی جنگ بندی کا آج آدھی رات سے آغاز ہو گیا ہے۔

  • ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹

    سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیز اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لئے بھی مصیبت بن گیا ہے ۔

  • یمنی فوج کی جانب سے سعودی اتحاد کی جارحیت کا منھ توڑ جواب

    یمنی فوج کی جانب سے سعودی اتحاد کی جارحیت کا منھ توڑ جواب

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹

    سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں واقع فوجی ٹھکانوں کو اپنے تیار کردہ زلزال میزائلوں کا نشانہ بنایا۔ اس حملے میں سعودی فوج کو بھاری نقصان پہنچا۔

  • جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا حملہ

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵

    سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں جیزان کے علاقے الدود کے مشرق میں واقع سعودی فوجی ٹھکانوں کو زلزال ایک قسم کے مقامی بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔

  • امریکی وزیرخارجہ کا مکارانہ رویہ

    امریکی وزیرخارجہ کا مکارانہ رویہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ یمن کے خاتمے کے لیے عالمی تحریک شدت اختیار کر گئی

    جنگ یمن کے خاتمے کے لیے عالمی تحریک شدت اختیار کر گئی

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ یمن بند کرانے کے لئے زندہ ضمیر لوگوں کی عالمی تحریک شروع ہو گئی ہے۔

  • یمن کا درد اور دنیا کی بے حسی/ ویڈیو+ تصاویر

    یمن کا درد اور دنیا کی بے حسی/ ویڈیو+ تصاویر

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۶

    یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے اس غریب عرب ملک میں غذائی قلت اور دواؤں کی کمی کا شدید سامنا ہے۔

  • دہشتگردی کے عالمی مقابلوں کا فاتح ۔ کارٹون

    دہشتگردی کے عالمی مقابلوں کا فاتح ۔ کارٹون

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۳

    اگر انصاف پسند نگاہوں سے دیکھا جائے تو آج کی دنیا میں جو سب سے زیادہ بے گناہ لوگوں کے قتل عام کا سبب بنا، وہ قبیلۂ آل سعود ہے جس نے دنیا کے مختلف ممالک میں بالواسطہ یا بلا واسطہ اپنے پیٹرو ڈالر یا انتہا پسندانہ تکفیری نظریات کے ذریعے لاکھوں انسانی جانیں لی ہیں۔حد تو یہ ہو گئی کہ اس قبیلہ نے بے گناہوں بالخصوص معصوم بچوں کے قتل عام میں صیہونی غاصبوں کو بھی مات دے دی ہے۔اسی لئے سرزمین حجاز پر قابض یہ قبیلہ امریکی حکام کا بڑا محبوب سمجھا جاتا ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کا بن سلمان کی مذمت سے گریز

    امریکی وزیر خارجہ کا بن سلمان کی مذمت سے گریز

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵

    امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے، سعودی عرب کے جنگی جرائم کی مذمت سے گریز کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۵ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS