-
یمن کی جنگ میں امریکا کے کردار کا اعتراف
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہمیں بھی خاشقجی کی طرح مارا جا رہا ہے ۔ کارٹون
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲سعودی قونصل خانے میں چند منٹ کے اندر ہونے والے ایک سعودی صحافی کے قتل نے دنیا میں سماع خراش شور و غل بپا کر دیا مگر تین سال سے یمن میں سعودی و اماراتی دہشتگردی جاری ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں مظلوم یمنی باشندے بہیمانہ طریقے سے موت کی نیند سلا دئے گئے مگر عالمی اداروں اور ذرائع ابلاغ کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی!
-
مولانا سمیع الحق کے قتل میں سعودی عرب کا ہاتھ؟
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام ( س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
خاشقجی کے آخری الفاظ کیا تھے، اہم انکشاف
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸ایک ترک جریدے نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والے بن سلمان کے ایجنٹوں کے مجرمانہ اقدامات کے نئے پہلوؤں کا انکشاف کیا ہے۔
-
فلسطینی قوم اسرائیل کے سامنے نہیں جھکے گی، سید حسن نصراللہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ یمن میں امریکا کی جنگ بندی کی دعوت یمنی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے اور اس طرح کی باتیں یمن کے دلدل سے سعودی اتحاد کو باہر نکالنے کی ایک کوشش ہوسکتی ہے۔
-
یمن، آل سعود اور عالمی ادارے ۔ کارٹون!
Nov ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰انسانی امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے مارک لوکوک نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر مسلط کردہ سعودی و اماراتی جنگ کے نتیجہ میں ایک کروڑ چالیس لاکھ یمنی باشندے بھکمری کی زد پر ہیں اور اگر عنقریب وہاں کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو ایک عظیم انسانی بحران سے یمن کو روبرو ہونا پڑے گا!
-
یمن امن مذاکرات ملتوی
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نومبر میں یمن کے بارے میں ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں۔
-
آل سعود میں اقتدار کی رسہ کشی عروج پر
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸احمد بن عبدالعزیز جو ولی عہد محمد بن سلمان کے کھلے ناقد ہیں، ایک ہفتہ پہلے وطن واپس پہنچے جہاں شہزادہ خالد بن بندر، خالد بن سلطان اور مقرن بن عبدالعزیز سمیت شاہی خاندان کی اہم شخصیات نے ان کا استقبال کیا۔
-
سعودی و اماراتی جرائم میں جکڑا مظلوم یمن
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
خاشقجی قتل کیس نے سعودی حکومت کی حقیقت واضح کر دی
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس میں سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزا ملے یا نہ ملے لیکن اس واقعے نے تبدیلیوں کو دبانے والے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔