SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت، دسیوں شہید و زخمی

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت، دسیوں شہید و زخمی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    یمن کے نہتے عوام پر سعودی اتحاد کے ہونے والے تازہ حملے میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد شہید ہو گئے۔

  • یمنی بچوں کی آہ و فغاں اور عالم اسلام خاموش

    یمنی بچوں کی آہ و فغاں اور عالم اسلام خاموش

    Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳

    اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر گریٹ کیپلیئر کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ، صورت حال کو مزید ابتر بنا رہی ہے کیونکہ عرب دنیا کی یہ غریب ترین قوم پہلے ہی خراب حالات میں جی رہی ہے۔

  • یمن میں دو سو سے زائد جارح فوجیوں کی ہلاکت

    یمن میں دو سو سے زائد جارح فوجیوں کی ہلاکت

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵

    یمنی فوج نے مغربی صوبے الحدیدہ کے ساحلی علاقوں میں جاری جھڑپوں کے دوران سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دوسری جانب بچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے الحدیدہ میں انسانی صورت حال اور اسپتالوں میں زیرعلاج بچوں کی صورت حال کے حوالے سے خـبردار کیا ہے۔

  • تہران میں

    تہران میں " ڈونلڈ سلمان " کے عنوان سے کارٹونوں کی نمائشگاہ کا افتتاح

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸

    تہران میں ایران کے کارٹونسٹ سید مسعود شجاعی طباطبائی کے ہنر پر مبنی " ڈونلڈ سلمان " کے عنوان سے کارٹونوں کی نمائشگاہ برپا کی گئی ہے

  • یمنی فوج کی جانب سے نجران پر جوابی گولہ باری

    یمنی فوج کی جانب سے نجران پر جوابی گولہ باری

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں فوجی ٹھکانوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • یمن کی جنگ کے تعلق سے ٹرمپ کا سفید جھوٹ

    یمن کی جنگ کے تعلق سے ٹرمپ کا سفید جھوٹ

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳

    یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے لئے واشنگٹن کی آشکارا حمایت کے باوجود امریکی صدر ٹرمپ نے جھوٹ بولتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی جنگ میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ہے-

  • یمن پر سعودی حکومت کی دیوانہ وار جارحیت

    یمن پر سعودی حکومت کی دیوانہ وار جارحیت

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸

    سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو بڑے پیمانے پر فضائی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی حکومت کے خلاف یورپ کی برہمی

    سعودی حکومت کے خلاف یورپ کی برہمی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • جارحین کے مقابلے میں یمنی فوج اور عوام کی استقامت

    جارحین کے مقابلے میں یمنی فوج اور عوام کی استقامت

    Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    سعودی اتحاد کی فوج کو ہر طرح کی حمایت حاصل ہونے کے باوجود یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دشمنوں کو شکست سے دوچار کر دیا ہے اور یمن کے مغربی ساحل میں سعودی اتحاد کی افواج کو ناکامی کے علاوہ ذلت و رسوائی کا سامنا ہے۔

  • بن سلمان کی چاپلوسی کرنے والے ملاؤں کی مذمت

    بن سلمان کی چاپلوسی کرنے والے ملاؤں کی مذمت

    Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸

    سعودی عرب کی علما کونسل نے ولی عہد محمد بن سلمان کی چاپلوسی کرنے والے علما کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

  • تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS