-
ابوبکر البغدادی اور داعش کا وجود، اور مغربی ایشیا کے علاقے میں آشوب و بدامنی میں فروغ
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی،آخرکار ہلاک ہوگیا اور اس کی جگہ اس دہشت گروہ کے نئے سرغنہ عبداللہ قرداش کا تعین کیا گیا ہے-
-
داعش کو وجود میں لانے میں امریکی کردار کی پردہ پوشی کی ٹرمپ کی کوشش
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳امریکہ کہ جو داعش دہشت گرد گروہ کو وجود میں لانے اور اس کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کا حامل رہاہے ، اس وقت داعش کےسرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس کوشش میں ہےکہ اس مسئلے سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو دہشت گردی سے مقابلہ کا چیمپیئن ظاہر کرے-
-
بغدادی کی ہلاکت کا دعوی اور اس کا گھر + ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰امریکی صدر ٹرمپ نے کل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شام کے صوبہ ادلب میں امریکہ کے خصوصی فوجی دستے نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو ہلاک کردیا۔
-
دہشتگرد داعش کا سرغنہ امریکی کٹھ پتلی : ایران
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی کٹھ پتلی ابوبکر البغدادی اب امریکہ کیلئے بے کار ہو گیا تھا۔
-
امریکہ کا ڈی این اے کی بنیاد پر داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵امریکہ نے شام میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
بوتل سے پھر نکلا بغدادی کا جن، بغدادی کے ویڈیو پر مختصر نظر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے ۔
-
داعش کا رخ افغانستان کی جانب
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲داعش کے شدت پسندوں کی بڑی تعداد افغانستان جانے لگی ہے۔
-
سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹سری لنکا میں چار روز قبل ایک ساتھ آٹھ دھماکے کرنے والے سعودی نظریات کی دین تکفیری دہشتگردوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ساتھ بیعت کی تھی۔ان ہولناک دھماکوں میں تین سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ چار روز کے دوران اب تک سری لنکا میں ۱۰ دھماکے ہو چکےہ یں۔ آخری دھماکہ آج ۲۵ اپریل کی صبح دارالحکومت کولمبو سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔
-
داعشی سرغنہ ابوبکر البغدادی کو امریکی تحفظ حاصل ہے، عراقی رہنما
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰عراق کے صدر دھڑے کے ایک سینیئر لیڈر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش کے قیدی بنائے جانے والے دہشت گردوں نے اعتراف کیا ہے کہ داعش سرغنہ ابوبکر البغدادی امریکہ کے اختیار میں ہے اور اسے تحفظ حاصل ہے۔
-
داعش سرغنہ ابوبکر بغدادی فرار کر گیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ابو بکر بغدادی اپنے ساتھی دہشت گردوں کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔