-
عراق کا اردن سے صدام کی بیٹی کی حوالگی کا مطالبہ
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶عراقی ارکان پارلیمنٹ نے اردن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سابق عراقی صدر صدام حسین کی بڑی صاحبزادی کو عراق کے حوالے کردے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف اردنی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵بحرین کے دارالحکومت منامہ میں امریکہ کے شیطانی مںصوبے سینچری ڈیل کے تناظر میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں اردنی عوام نے مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹ٹرمپ انتظامیہ کی مسلم دشمنی عروج پر پہنچ گئی اوراس نے ایک بار پھر شوشہ چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے کچھ حصے ضم کرنے کا حق ہے۔
-
خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ہیومن رائٹس واچ نے خواتین کے حقوق سے متعلق ایرانی پارلیمنٹ کے بل کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز + ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟
-
ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۱حماس کے سابق سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین اور عرب ممالک کی ذمہ داریاں / مقالہ: رای الیوم
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
اسرائیل کے ساتھ گیس سمجھوتے پر اردنی اراکین پارلیمنٹ کی مخالفت
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷اردن کے ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل سے گیس کی درآمد کے سمجھوتے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی ایران مخالف تجویز پر اردن کی مخالفت
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱اردن کے شاہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اتحاد میں شمولیت کے لئے امریکی وزیر خارجہ کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ