-
اسرائیل خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا، ایک صیہونی ہلاک 18 زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹مقبوضہ بیت المقدس میں 2 زوردار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں ایک صیہونی ہلاک اور 18 صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف سازش میں آئی تیزی، خونخوار موساد اور MI5 نے ملایا ہاتھ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰ایران کے خلاف برطانیہ اور صیہونی حکومت کی خونخوار ایجنسیوں کی سازشوں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
قطر میں اس طرح دھتکارے جا رہے ہیں اسرائیلی+ ویڈیو دیکھئیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں صہیونی صحافیوں کے بائیکاٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شدید دھماکے سے لرز اٹھا اسرائیل
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴اسرائیل کے شہر "اللد" میں خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
قطر ورلڈ کپ 2022؛ عرب شہریوں نے اسرائیلی میڈیا کو دیا بڑا جھٹکا
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵ورلڈ کپ کے مقابلوں کے دوران عرب اور مسلمان شائقین نے غاصب اسرائیلی میڈیا کے رپورٹروں کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
ایران کی سائبر طاقت کا جادو دشمنوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷ایک بار پھر صیہونی اور امریکی ڈرون کی در اندازی اور ان کو کنٹرول کرنے کی ایران کی صلاحیت کا لوہا مان لیا گیا ہے۔
-
نیتن یاہو کا بیٹا انتہا پسندی میں باپ سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲نیتن یاہو کے بیٹے کا کہنا ہے کہ قطر دہشت گردی کا نمبر 1 اسپانسر اور حامی ہے۔
-
ایران کے خلاف، اسرائیل اور امریکا نے پھر ملایا ہاتھ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶صیہونی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور امریکا ایران کے خلاف ریپڈ ایکشن فوجی صلاحیت میں اضافہ کر رہے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی میدان چھوڑ کر فرار کرگئے
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵فلسطینی مجاہدین کی گرفتاری کے لیے آنے والے صیہونی فوجی عرین الاسود کے جوانوں کی لگائی گئی گھات میں پھنس گئے۔
-
صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر کس نے حملہ کیا؟
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶صیہونیوں کی جانب سے صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر حملے کو ایران سے منسوب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہيں۔