-
جنین میں صیہونی فوجیوں پر فلسطینی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰فلسطین کی تحریک مزاحمت کے نوجوانوں نے صیہونی جارحیت کے جواب میں الخلیل میں صیہونی بستی شاکید کے قریب صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونیوں کی نئی بستیاں اور فلسطینی در بدر
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶غاصب صیہونی حکام نے بیت المقدس اور اس کے مضافات میں اڑتیس نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عرین الاسود نے نیتن یاہو کو ہواس باختہ کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱فلسطین کا عرین الاسود گروہ صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کے لئے ایک بھیانک خواب بن چکا ہے۔
-
اسرائیل اور یواے ای کی دوستی، نتن یاہو کو بن زاید نے دعوت دے دی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ میرے دوست بن زاید نے مجھے یو اے ای آنے کی دعوت دی۔
-
قطر؛ اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسر گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱قطر کے انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں ہندوستان کی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب بھیانک آگ، ڈرون طیارہ تباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے میزائل سازی کے ایک کارخانے کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔
-
صیہونی فوجی مبصر، فلسطینیوں کے ساتھ جنگ میں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہو گی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶صیہونی فوجی مبصر نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ نئی جنگ کی صورت میں اسرائیل کو ہزاروں میزائلوں کی بارش کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عراق شام سرحد پر دھماکے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴عراق شام سرحد پر دھماکوں اور حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملے غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے کئے ہیں.
-
ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا آشیانہ زمیں بوس کر دیا۔ ۔ صیہونی حکومت رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں 116 فلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر چکی ہے۔
-
عراقی کھلاڑی کا صیہونی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸غاصب صیہونی حکومت کو ایک بار پھر اُس وقت خفت اٹھانی پڑی جب جوجوتسو کی ورلڈ چیمپیئن شب میں عراقی کھلاڑی نے اس کے نمائندہ کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔