SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی چیک پوسٹ پر فلسطینی مجاہدوں کی فائرنگ

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی چیک پوسٹ پر فلسطینی مجاہدوں کی فائرنگ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    فلسطینی مجاہدین نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونیوں کے ایک اور چیک پوسٹ پر گولی برسائی۔

  • فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج میں ایک اور جھڑپ، 3 صیہونی فوجی زخمی

    فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوج میں ایک اور جھڑپ، 3 صیہونی فوجی زخمی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۷

    مقبوضہ قدس میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپ کے دوران 3 صیہونی فوجی زخمی ہو گئے۔

  • عمان نے بھی اسرائیل کا ساتھ نہیں دیا

    عمان نے بھی اسرائیل کا ساتھ نہیں دیا

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵

    عمان نے اپنے ملک کے آسمان پر اسرائیلی طیاروں کی پرواز کی اجازت نہیں دی۔ 

  • ایران کے خلاف اسرائیل کے جاسوسی مشن کی ناکامی

    ایران کے خلاف اسرائیل کے جاسوسی مشن کی ناکامی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائیلی فوجی اڈے سے 30،000 کارتوس چوری، صیہونی سوتے رہے

    اسرائیلی فوجی اڈے سے 30،000 کارتوس چوری، صیہونی سوتے رہے

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸

    صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے سے تیس ہزار دو سو بیس گولیاں چوری ہو گئی ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کی اصلی طاقت اور اس کے استحکام اور حقوق کی ضامن ہے: شیخ علی دعموش

    حزب اللہ لبنان کی اصلی طاقت اور اس کے استحکام اور حقوق کی ضامن ہے: شیخ علی دعموش

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲

    حزب اللہ لبنان کی اجرائی شوری کے نائب صدر شیخ علی دعموش نے کہا ہے کہ مقاومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیاہے کہ وہ لبنان کی اصلی طاقت، اس کے استحکام اور حقوق کے حصول کا ذریعہ ہے، مقاومت نے لبنانی تیل اور گیس کے حقوق واپس لینے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔

  • ایران اور روس کا باہمی تعاون اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے: صیہونی وزیراعظم

    ایران اور روس کا باہمی تعاون اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے: صیہونی وزیراعظم

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱

    صیہونی ریاست کے وزیراعظم لاپید نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کو اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا دمشق پر ایک اور حملہ، ایئرڈیفنس نے تین میزائل ناکارہ بنا دئیے

    صیہونی حکومت کا دمشق پر ایک اور حملہ، ایئرڈیفنس نے تین میزائل ناکارہ بنا دئیے

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳

    شامی نیوزایجنسی سانا نے صیہونی حکومت کی طرف سے دمشق پر میزائل حملے اور ایئرڈیفنس سسٹم کی طرف سے ان کو ہوا میں تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی ٹیلی کام میں حماس کے جاسوس گرفتار کرنے کا صیہونی ریاست کا دعوی

    صیہونی ٹیلی کام میں حماس کے جاسوس گرفتار کرنے کا صیہونی ریاست کا دعوی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے لئے کام کرنے والے تین جاسوسوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے جو اسرائیل کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن ادارے میں حماس کے لئے جاسوسی کر رہے تھے۔

  • مقاومت کے پن پوائنٹ میزائلوں کا مقابلہ آئرن ڈوم نہیں کر پائے گا۔ سابق صیہونی جنرل

    مقاومت کے پن پوائنٹ میزائلوں کا مقابلہ آئرن ڈوم نہیں کر پائے گا۔ سابق صیہونی جنرل

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳

    غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی سسٹم تحریک مزاحمت کے پن پوائنٹ اور بلسٹک میزائلوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران برکس بینک کا رکن بنے گا

    ایران برکس بینک کا رکن بنے گا

    ۳۵ minutes ago
  • ڈاکٹر مسعود پزشکیان: پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے قائل ہیں

  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS