-
دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ پسپا
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶شام کی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے آٹھ میزائلوں کو آسمان میں ہی تباہ کردیا
-
نابود ہو رہا ہے اسرائیل، خود اسرائیلی حکام کا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶صیہونی حکومت کے ایک ماہر نے صیہونی حکومت اور اسرائیلی فوج کی اسٹراٹیجک غلطیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسرائیل نے اپنی موت کے سرٹیفکیٹ پر سائن کر دیا ہے اور اگلی جنگ ہمارے وجود کا خاتمہ کر دے گی۔
-
اسرائیل کے حوصلے بڑھے، فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے، عالمی برادری خاموش
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴صیہونی حکومت کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل ہمارا حق ہے۔
-
کیمبرج یونیورسٹی میں صیہونی سفیر کو مدعو کئے جانے کے خلاف طلبا کا احتجاج
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹برطانیہ میں صیہونی سفیر زیپی ہوٹوولی کو کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت کے خلاف، منگل کے روز طلباء اور کارکنوں نے یونیورسٹی کے باہر مظاہرہ کیا۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب حقیقی اسلام کا علمبردار ہے/امریکہ اسرائیل دونوں ایران سے ڈرتے ہیں/عرب امارات ریت کے ٹیلے پر محل بنا رہا ہے/ سید حسن نصر اللہ کا اہم انٹریو
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲لبنان کی اسلامی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نے العالم چینل سے گفتگو میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
نفتالی نے نتن یاہو کا مذاق اڑایا+ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینت اور سابق صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔
-
دوحا ائیرپورٹ پر اترا موساد کا طیارہ، قطر خاموش
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰اسرائیلی چینل نے دعوی کیا ہے کہ دوحا ائیرپورٹ پر ایک اسرائیلی طیارے نے لینڈنگ کی ہے۔
-
صیہونی عہدیدار کا امریکہ دورہ، ایران موضوع گفتگو
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳صیہونی حکومت کی داخلہ سکورٹی کے مشیر ایل ہولتا اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گفتگو کے لئے آج امریکہ جا رہے ہیں۔
-
ہیبتناک دھماکے سے تل ابیب دہل گیا، خبر کو سنسر کر دیا گیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱صیہونی دارالحکومت تل ابیب کے ریشیون لیتسیون میں بہت ہی خطرناک دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔
-
افریقی یونین کا خودساختہ صیہونی حکومت پر کرارا وار
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵فلسطین کی حماس اور جہاد اسلامی تنظیموں نے افریقی یونین میں غاصب صیہونی حکومت کو بطور نگراں دی گئی رکنیت معطل کر دئے جانے کو صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کرنے والوں کے منھ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔