-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 119 فلسطینی زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور غاصب صیہونی فوجیوں میں ہونے والی جھڑپوں میں 119 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
ترکی کے قدم بھی لڑکھڑا گئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر کا نیا ڈراما، دنیا ہنس پڑی+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ میں صیہونی حکومت کے مضحکہ خیز اقدام کا پوری دنیا میں مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
سلامتی کونسل فلسطین اور عرب علاقوں سے اسرائیلی قبضہ ختم کرائے، ایران کا مطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ایران نے سلامتی کونسل سے فلسطین اور دیگر عرب علاقوں سے اسرائیل کا ناجائز قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
الحدیدہ اور صنعاء پر سعودی حملے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کی اہم بندرگاہ الحدیدہ اور دارالحکومت صنعاء پر شدید حملے کئے۔
-
اسرائیل کی دشمنی، شیخ الجراج میں فلسطینی عمارت منہدم
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳اسرائیل نے بیت المقدس کے مشہور شیخ الجراح محلے میں ایک فلسطینی عمارت کو منہدم کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کی فوجی چھاونی میں بڑا دھماکہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کی ایک فوجی چھاونی میں دھماکہ ہوا جس میں دو فوجی زخمی ہوگئے۔
-
کیا یمنی، یواے ای کی طرح اسرائیل پر بھی ہوائی حملہ کر سکتے ہیں، اسرائیل کو کیوں ہے تشویش؟
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰اسرائیلی میڈیا نے خبر دی ہے کہ تل ابیب، ابو ظہبی پر یمنی فوج کے حملوں کی طرح مقبوضہ فلسطین پر ممکنہ حملے سے بری طرح خوفزدہ ہے۔
-
جہاں اسرائیل کے منحوس قدم پہنچیں، وہاں تباہی مچ جائے، الجزائر اور مراکش میں جنگ کی نوبت
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ شمالی افریقہ میں تل ابیب کی سرگرمیوں کی وجہ سے مراکش اور الجزائر کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
ہالی ووڈ اداکارہ فلسطینیوں کی حمایت میں اتر پڑیں، صیہونیوں کا شدید حملہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶آج کا دور ایسا ہے کہ جس میں عرب حکومتیں اسرائیل سے دوستی کے لئے اپنی عزت نفس، اصول اور قوانین سب کچھ داؤں پر لگا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب اسرائیل فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں کی بے رحمی سے سرکوبی کر رہا ہے۔