-
اسرائيلی الیکشن میں نیتن یاہو کی شکست سے سعودی عرب بے حد خوفزدہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶سعودی عرب کے بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ آل سعود حکومت، بیس دن بعد مقبوضہ فلسطین میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں موجودہ صیہونی وزیر اعظم کی ممکنہ شکست سے بے حد خوفزدہ ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کا استقبال
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶فلسطینی گروہوں نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف سخت ترین سزائین اور تادیبی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غرب اردن میں بڑے پیمانےپرفلسطینیوں کی گرفتاری
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے غرب اردن پر دھاوا بول کر بڑے پیمانےپرفلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی جانچ شروع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکوٹر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی تحقیقات شروع کر دی گئي ہیں۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵لبنان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی رات جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ ہوا۔
-
اسرائیل میں عرب امارات کے پہلے سفیر کی تعیناتی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴اسرائیل کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ اسرائیل پہنچ گئے۔
-
امریکی یہودیوں نے صیہونی پرچم نذر آتش کر دیا+ ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸امریکا میں مقیم یہودیوں نے صیہونی حکومت کی مخالفت کرتے ہوئے صیہونی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
صیہونیوں کا ایران سے بغض
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵صیہونی حکومت اور صیہونی انتہا پسندوں کی ایران دشمنی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
-
فلسطینی خاتون پر صیہونی فوجیوں کے مظالم+ ویڈیوز
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے پر غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی توسیع کے خلاف مظاہرہ کرنے والی ایک خاتون پر حملہ کیا۔