-
عمان: ایران پر حملہ امریکا اور عالمی امن کے حق میں نہیں ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ امریکا اور عالمی امن کے حق میں نہیں ہے
-
اسرائیل کے مرکز پر کامیاب میزائل حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰صیہونی ذرائع نے اسرائیل کے مرکز پر ایران کے کامیاب میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کی دوسری لہر کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۴سپاہ پاسداران نے علاقے میں امریکا کے اڈوں پر میزائل حملوں کی دوسری لہر شروع کردی ہے
-
امریکا کے جنگی بحری جہاز پر ایران کا میزائل حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۱سپاہ نیوی نے امریکا کے ایم ایس ٹی (MST) لاجسٹک جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے
-
روس نے ایران پر صیہونی امریکی جارحیت کی مذمت کی ، سلامتی کونسل کے اجلاس کا بھی مطالبہ کیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱روس نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کی ہے روس کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
ایران، گرلز اسکول پر وحشیانہ حملہ ، دنیا کو اس ظلم کے مقابلے پر اٹھ کھڑا ہونا چاہئے، ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۹ترجمان دفتر خارجہ نے ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے
-
ایران، اسکول پر صیہونی امریکی جارحیت ميں شہداء کی تعداد 53+ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت و امریکہ کی جارحیت میں نشانہ بننے والے گرلز ہائی اسکول میں شہیدوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی امریکی جارحیت ، جوابی حملوں کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی امریکی جارحیت کے بعد ایران کی فوج نے جوابی حملے شروع کر دیئے ہیں۔
-
ایران پر صیہونی جارحیت، تہران جوابی کارروائی کے لئے تیار
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳صیہونی حکومت نے تہران پر ہوائی حملہ کیا ہے جس کے بعد تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئيں اور دھوئيں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے ۔
-
ایران و مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، امریکہ کی ڈو مور پالیسی سے پرہیز ضروری
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر سید عباس عراقچی نے اپنے مصری ہم منصب بدر عبدالعاطی کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں تاکید کی ہے کہ امریکا کو" ڈو مور" کی پالیسی سے پرہیز کرنا چاہئے۔