SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

اشرف غنی

  • طالبان کے ساتھ مذاکرات اب حساس اور اہم ہیں: افغان صدر

    طالبان کے ساتھ مذاکرات اب حساس اور اہم ہیں: افغان صدر

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲

    افغانستان کے صدر نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو حساس اور اہم قرار دیا ہے۔

  • افغان صدر نے شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    افغان صدر نے شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲

    افغانستان کے صدر نے افغانستان کے صوبے بامیان میں شیعہ رہائشی والے علاقے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف قرار دیا۔

  • قانونی حیثیت افغان حکومت کو حاصل ہے، طالبان کو نہیں: صدر اشرف غنی

    قانونی حیثیت افغان حکومت کو حاصل ہے، طالبان کو نہیں: صدر اشرف غنی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ  عالمی برادری طالبان کو نہیں بلکہ حکومت افغانستان کو ہی اس ملک کی قانونی حکومت تسلیم کرتی ہے۔

  • عمران خان کا دورہ افغانستان

    عمران خان کا دورہ افغانستان

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶

    فوٹو گیلری

  • تشدد کے خاتمے کے لئے مشترکہ تعاون پر اسلام آباد اور کابل کا اتفاق

    تشدد کے خاتمے کے لئے مشترکہ تعاون پر اسلام آباد اور کابل کا اتفاق

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج کابل پہنچے جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور افغانستان نے قریبی تعاون اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کے حالیہ سلسلے کو کم کرنے کے لیے اپنی مشترکہ تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

  • طالبان کی جنگ پسندی امن کی راہ میں رکاوٹ: افغان صدر

    طالبان کی جنگ پسندی امن کی راہ میں رکاوٹ: افغان صدر

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی جنگ پسندی کو قطر میں جاری امن مذاکرات کی کامیابی کی راہ میں اہم رکاوٹ قرار دیا ہے.

  • اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

    اشرف غنی کی عبداللہ عبداللہ سے ملاقات ، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کر کے طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔

  • جنگ افغانستان کے پہلو بہت وسیع ہیں، اشرف غنی

    جنگ افغانستان کے پہلو بہت وسیع ہیں، اشرف غنی

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶

    افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ افغانستان کوئی داخلی مسئلہ نہیں ہے اور اس کے پہلو بہت وسیع اور علاقے سے باہر تک پھیلے ہوئے ہیں۔

  • افغانستان کے حالات کے بارے میں عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کا صلاح و مشورہ

    افغانستان کے حالات کے بارے میں عبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کا صلاح و مشورہ

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱

    افغانستان کے صدر اور افغان قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک کے حالات خاص طور سے قطر میں طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • طالبان کی جنگ پسندی پر اشرف غنی کی تنقید

    طالبان کی جنگ پسندی پر اشرف غنی کی تنقید

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳

    افغانستان کے صدر نے طالبان کی جانب سے کشیدگی اور جنگ پر اصرار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امن و پیشرفت افغان عوام کی ترجیحات میں ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا؛ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا بیان
    غزہ پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا؛ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا بیان
    ۰ second ago
  • Video | کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو
  • غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت؛ شہباز شریف
  • غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے قبضے کا منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
  • مسلم ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں؛ فلسطینی عالم دین
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS