-
افغان حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پابند ہے: اشرف غنی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵افغانستان کے صدر نے اپنی حکومت کو طالبان کے ساتھ مذاکرات کا پابند قرار دیا ہے۔
-
امن مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے: افغان صدر
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵افغانستان کے صدر نے فوجی کمانڈروں کے اجلاس میں کہا ہے کہ حکومت طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات میں تدبیر اور مضبوط ارادوں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے.
-
افغانستان کے دشمنوں کو شکست ہوئی ہے : افغان صدر
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے شکست خوردہ دشمن سرکاری فورسز کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
-
طالبان کے حملوں پر افغان صدر کا سخت رد عمل
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵افغانستان کے صدر نے طالبان کی جانب سے ہونے والے حملوں، دھماکوں اور پر تشدد کارروائیوں کو امن عمل کو نقصان پہنچانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے تباہ کن نتائج
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ممکنہ شکست کے تلخ نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
خواتین کی اعلی کونسل تشکیل دی جائے: افغان صدر
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷افغانستان کے صدر نے افغان خواتین کی اعلی کونسل کی تشکیل کا فرمان جاری کر دیا ہے
-
حکومت ہر طرح سے تیار ہے، طالبان حقیقی قیام امن کی کوشش کرے: افغان صدر
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے ملک میں جنگ بندی کو طالبان گروہ کے ساتھ مذاکرات کرنے والے وفد کی ترجیحات قرار دیا۔
-
افغان انٹرا مذاکرات جلدی شروع کئے جائیں: افغان صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲افغانستان کے صدر نے اس ملک کیلئے افغان انٹرا مذاکرات جلد از جلد شروع کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
افغان صدر نے باقی چار سو طالبان بھی رہا کئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰افغانستان کے صدر نے طالبان کے قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔