-
آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷خبری ذرائع نے آبنائے باب المندب میں صیہونی حکومت کے بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے-
-
ڈبلن سٹی کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مخالفت کے لئے ایک علامتی اقدام میں ڈبلن سٹی کونسل نے، اس کونسل کی عمارت پر فلسطینی پرچم لہرانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ہندوستان میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت اپنے دہشت گردانہ اقدامات کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے: پاکستان
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں بھی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے مظاہرے
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹امریکہ کے شہروں نیویارک اور واشنگٹن میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے مظاہرے کئے۔
-
کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا۔
-
اسلاموفوبیا اور اسلامی مقدسات کی توہین کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد و یک جہتی پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسلامی مقدسات کی توہین کے مقابلے میں علمائے اسلام کی ہم فکری و ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
پاکستان میں یوم استحصال کشمیر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸جمعرات کو پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔ اس موقع پر پورے ملک میں خاص ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔