-
بحرین کے سیاسی قیدیوں کے ساتھ عالمی یکجہتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸انسانی حقوق کی مختلف عالمی تنظیموں نے بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی شہروں میں فلسطینی پرچم لہرائے گا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱امریکہ کے دو شہروں کلیفٹن اور پیٹرسن کی میونسل پلٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اپنی عمارتوں پر فلسطین کا پرچم نصب کریں گے۔
-
امریکی بندرگاہ اوکلینڈ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳امریکی بندرگاہ پر فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے کے نتیجے میں صیہونی بحری جہاز بندرگاہ سے دور جانے پر مجبور ہوگیا۔
-
پاکستان میں صیہونی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کی مخالفت میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔