-
امریکہ مذاکرات میں سنجیدہ نہیں : طالبان
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳افغان طالبان اور امریکہ کے مابین امن مذاکرات کے کئی ادوار ہونے کے باوجود ابھی تک وہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔
-
مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
کابل میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی 4 اغوا
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز پر دو مختلف مقامات پر حملے کئے جن کے نتیجے میں 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی ہوگئے ۔
-
افغانستان: غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پر
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸یونیسیف کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ ملک افغانستان میں غذائی قلت سے 6 لاکھ بچے موت کے دہانے پرپہنچ چکےہیں۔
-
خطے میں قیام امن خواہش بھی ترجیح بھی: پاکستان
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹پاکستان نے ایک بار پھر ہندوستان کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
طالبان کے زیر قبضہ امریکی گاڑی تباہ
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳طالبان کی جانب سے قبضہ کی گئی امریکی گاڑی پر افغان فوج نے راکٹ داغے جس کے نتیجے میں چار طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان سے نکلنا امریکہ اور ٹرمپ کی معاشی اور سیاسی مجبوری: جماعت اسلامی
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بلکہ عوام کے ترجمان بنیں گے۔
-
اسامہ کا نیٹ ورک سعودی عرب اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷پاکستان کے سینیٹررحمان ملک نے کہا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ اسامہ بن لادن کا نیٹ ورک سعودی عرب، یمن، صومالیہ اور افغانستان سے پوری دنیا میں پھیلا۔
-
افغانستان: ہرات دھماکے میں 3 بچوں سمیت 5 جاں بحق، 21 زخمی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے اور اسی طرح بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 بچوں سمیت5 افراد جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔