-
بچوں کا جشن وحدت
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴فوٹو گیلری
-
اتحادی فوج کے حملے میں متعدد افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹افغان صوبے ہلمند میں اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ : افغان پناہ گزینوں کے تعلق سے مغربی ممالک، اپنی ذمہ داریوں پرعمل کریں
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵مغربی ممالک افغانستان میں بہت سی مشکلات وجود میں لانے کا باعث ہیں اور افغان مہاجرین کے سلسلے میں ان کو اپنی ذمہ داری پر عمل کرنا چاہئے-
-
افغان مہاجرین کے وزیر نے کی ایرانی قوم کی قدردانی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴افغان وزیر برائے مہاجرین نے اپنے ٹوئٹر پیج پر افغان مہاجرین کی بے دریغ حمایت پر ایرانی قوم کی قدردانی کی۔
-
افغانستان: فورسز کا سرچ آپریشن 25 طالبان ہلاک و زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱افغانستان کے صوبے قندوز میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 10 طالبان مارے گئے جب کہ 10 قیدیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔
-
ہندوستانی چاول کی کھیپ چابہار کے راستے افغانستان روانگی کے لیے تیار
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵ہندوستانی چاول کی سب سے بڑی کھیپ آئندہ چند روز میں چابہار کی بندرگاہ کے ذریعے افغانستان روانہ کی جائے گی۔
-
پناہ گزینوں کو ایران سے نکالنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں: ایران
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ایران کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
-
پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ5 ہلاک
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کی حدود میں واقع لمن نامی علاقے میں ایک مکان پرہوا ہے۔
-
افغانستان: چیک پوسٹوں پر حملہ 24 فوجی ہلاک متعدد زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳افغانستان کےصوبہ بادغیس میں طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملہ کرکے 24 فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔
-
ایران نے کی لاہورمیں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴ایران نے پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی۔