-
شمال مغربی افغانستان پر نیٹو کا حملہ
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳افغانستان میں امریکی زیرکمان نیٹو کے جنگی طیاروں نے شمالی مغربی صوبے بادغیس پر حملہ کیا ہے۔ ۔
-
افغانستان: طالبان کے حملوں میں 16سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰افغانستان کے صوبہ غزنی کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں پولیس افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: قندھار میں کار بم دھماکہ، درجنوں ہلاک اور زخمی
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
امدادی و طبی مراکز بدامنی کے نشانہ پر
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کوایٹمی معاہدے میں ایران کے مفادات کی ضمانت دینا ہوگی، بہرام قاسمی
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے بعد اس معاہدے میں ایران کے مفادات کے سلسلے میں ضمانت فراہم کرنے کے لئے یورپ کے پاس اب وقت بہت کم باقی بچا ہے۔
-
افغان سینٹ کی واشنگٹن کابل سیکورٹی معاہدے کی منسوخی پر تاکید
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶افغانستان کی سینٹ نے افغان سیکورٹی اہلکاروں کی ٹریننگ اور مدد کے امریکہ اور نیٹو کے وعدے پورے نہ ہونے پر احتجاج کرتے ہوئے واشنگٹن کابل سیکورٹی معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے-
-
افغانستان میں درجنوں طالبان عناصر کی ہلاکت
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہےکہ افغانستان کے مختلف صوبوں منجملہ غزنی اور ارزگان میں افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں میں طالبان گروہ کے اکیاسی عناصر ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغان طالبان کی جانب سے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۳افغان طالبان نے کہا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی نہیں ہوگی۔
-
افغانستان: دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷افغانستان کے شہر جلال آباد کے اسٹیڈیم میں یکے بعد دیگرے ہونے والے کئی دھماکوں میں آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: کرکٹ میچ کے دوران راکٹ حملے میں 8 ہلاک 45 زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳افغانستان میں ایک کرکٹ میچ کے دوران راکٹ حملے میں میچ کے منتظم ہدایت اللہ ظہیر سمیت 8 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔