-
گلبدین حکمت یار پرعائد پابندیاں ختم
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ نے سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار پرعائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
افغانستان پر پاکستان سے راکٹ حملے
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸افغانستان کے خبری ذرائع نے اعلان پاکستانی فوج نے ایک بار پھر مشرقی صوبے کنر پر راکٹ باری کی ہے۔ ان ذرائع کے مطابق پاکستان کی فوج نے صوبہ کنر کے شہر سرکانو پر پینتیس راکٹ برسائے ہیں۔
-
عبداللہ عبداللہ کا جنوبی علاقوں کا دورہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷افغانستان کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے ہلمند اور قندھار صوبوں کا دورہ کر کے ان علاقوں کے فوجیوں اور تاجروں کے ساتھ ملاقاتیں اور مذاکرات کئے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں دسیوں طالبان ہلاک اور زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۳افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سیکورٹی فورس اور فوج نے بیس سے زائد طالبان کو ہلاک کر دیا ہے
-
افغانستان کی مدد کے لئے عالمی برادری سے اپیل
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے عالمی برادری سے دو ہزار سترہ میں افغانستان کے لئے بشر دوستانہ امداد کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان: دسیوں طالبان کی ہلاکت
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵افغانستان میں بارودی سرنگ بنانے کی تربیت کے دوران ہونے والے دھماکے میں اکّیس طالبان ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایران کی پالیسی افغانستان میں قیام امن میں مدد دینا ہے: محمد جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کی پالیسی افغانستان کی قومی اتحاد کی حکومت کی حمایت اور افغانستان میں قیام امن میں مدد دینا ہے
-
افغانستان کی جمعیت اسلامی اور نیشنل اسلامک موومنٹ کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹افغانستان کے صوبۂ فاریاب کے پولیس چیف کے ترجمان عبدالکریم یورش نے کہا ہے کہ جمعیت اسلامی اور نیشنل اسلامک موومنٹ کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں فریقین کے دو افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔ عبدالکریم یورش نے کہا کہ شمالی افغانستان میں واقع صوبہ فاریاب کے شہر المار میں ان دونوں جماعتوں سے وابستہ افراد کی جھڑپوں میں بعض شہری بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
افغان فوج کی کارروائیاں ، چوبیس دہشت گرد ہلاک
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸افغانستان میں فوج کے حملوں میں چودہ طالبان اور دس داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں -
-
امن عمل پر کابل حکومت کی پابندی پر تاکید
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱طالبان کے حملوں میں شدت پیدا ہونے اور افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے خلاف بھرپور جنگ کے حکم کے باوجود اس ملک کی متحدہ قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ حکومت کے مخالفین کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بدستور کھلے ہوئے ہیں۔