-
اسرائیل کی پسپائی اور جنگ بندی
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے جنگ بندی پر مجبور ہو گئی ہے۔
-
انسانی مداخلتوں کے باعث فطرت موت کے دہانے پر
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا انسان کے ہاتھوں موت کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
مسعود اظہر کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد سرجیکل اسٹرائیک: مودی
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ہندوستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی قراردادبھی سرجیکل اسٹرائیک ہے ۔
-
سلامتی کونسل میں اصلاحات کے لیے مرحلہ وار طریقہ کارپر تاکید
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸پاکستان کا کہنا ہے کہ چند ممالک کی مستقل رکنیت کی خواہش مذاکرات میں رکاوٹ ہے۔
-
امریکا کی تخریبی روش کی بابت انتباه
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
قرارداد بائیس اکتیس پرعمل درآمد روکنے کی امریکی پالیسی تباہ کن ہے، ایران (تفصیلی خبر)
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس پر عمل درآمد روکنے کی امریکی پالیسی کو تباہ کن اور دھوکہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ قرارداد ایران کے روایتی میزائلی پروگرام پر کسی طرح کی کوئی بندش نہیں لگاتی۔
-
قرارداد 2231 کے نفاذ میں امریکی رکاوٹ نقصان دہ : ایران
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 ہرگز ایرانی میزائل سرگرمیوں کے خلاف نہیں بلکہ اس کے مکمل نفاذ میں امریکہ رکاوٹ بن رہا ہے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
قانون کی حکمرانی کو امریکی انانیت سے خطرہ ، ایران
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۶ویانا میں اقوام متحدہ کے ادارے میں تعینات ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے غیر جانبدار تحریک کی جانب سے منعقدہ کثیر جانبہ رجحان اور امن کے لئے سفارتکاری کے زیرعنواں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کو امریکہ کی انانیت اور خودسرانہ پالیسیوں سے پیدا ہونے والے مسائل و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
مشرق وسطی کے لئے اصل خطرہ اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ ہے، ایرانی مندوب
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے اشتعال انگیز اقدامات کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔