-
شام نے اقوام متحدہ کے الزامات مسترد کر دیے
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲شام کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کی حکومت پر لگائے جانے والے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات بےبنیاد ہیں۔
-
ایران کی جانب سے اقوام متحدہ کے امن مشن میں مدد دینے کے لیے آمادگی کا اعلان
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے امن مشن کے لیے فوجی بھیجنے اور دیگر خدمات فراہم کرنے کے ذریعے اقوام متحدہ کے امن مشن میں مدد دینے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے لئے بیرونی حمایت، انسانی المیے کا باعث
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے بیرونی ممالک کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو شام میں انسانی المیہ رونما ہونے کی اصلی وجہ قرار دیا ہے-
-
غیرملکی مداخلت مشرق وسطی کے بحرانوں میں شدت آنے کا سبب ہے: ایران
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے عالمی برادری کی لاتعلقی اور غیرملکی مداخلت کو مشرق وسطی کے علاقے کے بحرانوں میں شدت آنے کا اہم ترین سبب قرار دیا ہے۔
-
یمن میں بدھ کے روز سے فائر بندی کا نفاذ
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں بدھ کے روز سے فائر بندی پر عمل شروع ہو جائے گا۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں صیہونی بستیاں بنائے جانے کے اقدام کی مذمت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک غیر سرکاری اجلاس میں صیہونی بستیوں کی توسیع سے متعلق صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدام پر تنقید کی اور اعلان کیا کہ اس قسم کے اقدام سے اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری کی راہ ہموار ہو گی۔
-
اقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل کو جواد ظریف کا تہنیتی پیغام
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اینتونیو گتریس کو اقوام متحدہ کا نیا سیکریٹری جنرل منتخب ہونے پرمبارک باد پیش کی ہے۔
-
سترہ سرزمینیں ابھی بھی سامراج کے زیر تسلط ہیں: دہقانی
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ابھی بھی دنیا کی سترہ سرزمینیں سامراج کے زیر تسلط ہیں اور اقوام متحدہ کو چاہئے کہ اس تعلق سے اپنی ذمہ داری پرعمل کرے-
-
جنگ اور دہشت گردی کوروکنے پر تاکید: بشار جعفری
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کے ملک کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کے بجائے جنگ اور دہشت گردی کے رکنے کی ضرورت ہے۔
-
ایٹمی ترک اسلحہ کے عالمی معاہدے کا مسودہ اقوام متحدہ میں پیش
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸امریکہ سمیت ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک کی مخالفت کے باوجود ایٹمی ترک اسلحہ کے عالمی معاہدے کا مسودہ بدھ کے روز اقوام متحدہ میں پیش کر دیا گیا۔