-
پاکستان غذائیت کے شدید بحران سے دوچار
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان اس وقت غذائیت کے شدید بحران سے دوچار ہے۔
-
پوری دنیا میں لاوارث بچوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲پوری دنیا میں لاوارث اور بےگھر بچوں کی تعداد دو ہزار بائیس کے آخر تک تینتالیس ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
یکطرفہ جبری اقدامات فورا ختم کیے جائیں: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے یکطرفہ جبری اقدامات کو ختم کیے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کی کوششوں میں ملکوں کی شرکت کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتے ہیں۔
-
پائیدار ترقی کے اہداف کو پس پشت نہ جانے دیں: مودی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کے وزیراعظم نے پائیدار ترقی کے لئے اجتماعی کوششوں اور کثیرالجہتی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یوکرین میں انسانی حالات خراب ہونے کے حوالے سے اقوام متحدہ کا انتباہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس نے کاخوفکا ڈیم دھماکے کے بعد یوکرین میں انسانی صورت حال مزید خراب اور سنگین ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
افغان طالبان نے سلامتی کونسل کی رپورٹ مسترد کردی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغانستان اور ان کی حکومت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔
-
رافائل گروسی کی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴آئی اے ای اے کے سربراہ کی تازہ رپورٹ پر ایران نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
جے سی پی او اے کی جگہ کوئی معاہدہ جاگزیں نہیں ہوسکتا: ایران
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹ایران اور امریکہ کے ایک عارضی معاہدے کے قریب پہنچنے پر منبی بعض رپورٹوں کے منظر عام پر آنے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اسے مسترد کیاہے-
-
یوکرینی ڈیم کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹کاخوفکا ڈیم کے تباہ ہونے کے بعد روس اور یوکرین کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنا اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
امداد کے ضرورت مند افغان شہریوں کی تعداد میں 5 لاکھ کا اضافہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱افغانستان میں امداد کے ضرورت مند افراد میں مزید پانچ لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔